Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184171
Published : 15/11/2016 15:29

اب موصل بنے گا داعش کے لیے جہنم

عراقی فورسز کا داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فوج موصل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تین کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئي ہے۔



ولایت پورٹل:سومریہ کی رپورٹ کے مطابق کیا ہے کہ عراقی فورسز کا داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فوج موصل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تین کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئي ہے۔ صوبہ نینوا کی اعلی کونسل کے رکن حسام الدین العیار کے مطابق  موصل میں عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور عراقی فوج موصل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے بالکل قریب پہنچ گئی ہیں ۔ العیار نے کہا کہ عراقی فورسز نے موصل کے جنوب میں الیوسیف گاؤں کو آزاد کرالیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراقی فورسز موصل کی جانب پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق بڑھ رہی ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11