Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184507
Published : 8/12/2016 19:2

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی آبادکاروں کو بنایا قانونی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی آبادکاروں کو قانونی بنانے کے بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے،اسرائیلی پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں ارکان پارلیمان نے یہودی آبادکاروں کو قانونی بنانے کے بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے۔


ولایت پورٹل:غیر ملکی ذرائع نے نقل کیا ہے کہاسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی آبادکاروں کو قانونی بنانے کے بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے،اسرائیلی پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں ارکان پارلیمان نے یہودی آبادکاروں کو قانونی بنانے کے بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے اس متنازع بل کی منظوری کے بعد فلسطینی علاقوں پر زبردستی گھر بنانے والے4000 سے زیادہ یہودی آبادکاروں کی رہائش کو قانونی قرار دے دیا جائے گا،ادھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امن مذاکرات کے لیے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی پیش کش مسترد کردی ہے،دونوں رہنماؤں کی ملاقات پیرس انٹرنیشنل سمٹ میں ہونے کا امکان تھا۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22