Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185277
Published : 26/1/2017 19:13

آل خلیفہ نے مسجد کو لیا گھیرے میں

آل خلیفہ کے کارندوں نے الدراز علاقے میں ایک مسجد کو چاروں طرف سے خاردار تاروں کے ذریعہ گھر رکھا ہے۔


ولایت پورٹل:رسا نیوز کے مطابق آل خلیفہ انتظامیہ نے آج دوپہر کے بعد سے الدراز علاقہ میں مسجد شیخ درویش کے چاروں طرف خار دار تاریں لگا کر اس میں کسی کو داخلہ کی اجازت نہیں دے رہے ہیں،ادھرفوج نے آج صبح اسی شہر کے ایک اور علاقہ میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں پر امن مظاہرہ کرنے والے نہتےلوگوں پر بےدریغ طاقت کا استعمال کرتے ہوئےکئی شہریوں کو زخمی کردیا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12