Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185473
Published : 4/2/2017 17:40

ادرک کے فوائد

موسم سرما میں لوگ اکثر چائے کے ساتھ اس کا استعمال کرتے ہیں،ادرک سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے اور اس کے استعمال کرنے سے جسم کو بھرپور پسینہ آتا ہے جو خود اپنے آپ میں صحت کے لئے ایک اکسیر شمار کیا جاتا ہے۔


ولایت پورٹل:
ادرک کو سب سے زیادہ حفظان صحت کے مصالحے میں سے سمجھا جاتا ہے، اس میں غذائی عناصر اور Bioactive compounds کمپاؤنڈ بھر پور مقدار میں پایا جاتا ہے، یہ ہمارے جسم اور دماغ کو بہت فائدہ پہنچا ہے،سائنسی تحقیق کے مطابق ادرک بہت ہی زیادہ فوائد کا حامل ہوتا ہے۔
ادرک جی مچلانے کو روکنے میں مؤثر ثابت ہوتا ہے، ایسا مانا جاتا ہے کہ یہ حاملہ خواتین کے لئے فائدہ مند ہے یہ Morning Sickness کو بھی دور کرتا ہے۔
موسم سرما میں لوگ اکثر چائے کے ساتھ اس کا استعمال کرتے ہیں،ادرک سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے اور اس کے استعمال کرنے سے جسم کو بھرپور پسینہ آتا ہے جو خود اپنے آپ میں صحت کے لئے ایک اکسیر شمار کیا جاتا ہے۔
کام کے دوران جسم کو گرم کرتا ہے، یہ مسلز درد کو 25٪ کم کرتا ہے،نیز سوجن اور سوزش کی صورت حال سے نجات پانے کے لئے بھی نہایت فائدہ مند ہے۔
etemaaddaily



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20