Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185523
Published : 6/2/2017 20:9

چیونگم کا زیادہ استعمال صحت کو بگاڑ بھی سکتا ہے

چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور میگرین کا باعث بن سکتا ہے،ماہرین طب کے مطابق نوجوانوں میں مستقل سر درد کی ایک بڑی وجہ ہر وقت چیونگم چبانا بھی ہو سکتی ہے۔


ولایت پورٹل:
چیونگم بچوں بلکہ بڑے افراد میں بھی یکساں طور پر پسند کی جاتی ہے تاہم اس کے کئی مضر اثرات بھی ہیں،چیونگم کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں میں مستقل سر درد اور میگرین کا باعث بن سکتا ہے،ماہرین طب کے مطابق نوجوانوں میں مستقل سر درد کی ایک بڑی وجہ ہر وقت چیونگم چبانا بھی ہو سکتی ہے جسے ترک کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے،ماہرین طب کا کہنا ہے کہ صرف ایک ماہ چیونگم سے دوری اختیار کرکے اس بیماری پر قابو پایاجا سکتا ہے اور اس عادت کو ترک کرتے ہی حالت میں بہتری آجائے گی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20