Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186619
Published : 12/4/2017 15:33

اسے کہتے ہیں اسلامی ثقافت

ماہ رجب کی تیرہ ،چودہ اور پندرہ تاریخ جنہیں ایام بیض بھی کہا جاتا ہے ،کو تیس ہزار طلبا نے پورے ایران کی دو ہزار مساجد میں اعتکاف کی عبادت انجام دی۔


ولایت پورٹل:طلباء اسلامی انجمنوں کے اتحاد کے سربراہ کے سیکریٹری جنرل حامد علامتی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا: اعتکاف  طلباء  کی معنوی تربیت کا ایک بہترین ذریعہ ہے  جو نہایت ہی روح افزا ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کے مستقبل پر کافی اثر انداز ہوسکتا ہے ، آج جب ہر طرف سے ثقافتی یلغار ہورہی ہے  اور دین کے چہرہ کو مسخ کرنے کے لیے  جدید ٹیکنالوجی کا  کا فی زور شور سے استعمال کیا جارہا ہے  ایسے حالات میں نوجوان طلبا کا اعتکاف میں بیٹھنا گویا ایمان کو بیمہ کرنا ہے جہاں نماز جماعت ،اعمال ام داؤود  اور مزید کئی معنوی پروگرام انجام دیے جاتے ہیں ۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12