Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187060
Published : 3/5/2017 15:50

’’الازہر‘‘ اور وہاں کے علماء خیانت کار ہیں !!!:سعودی مفتی

سعودی عرب کے مفتی اعظم نے پوپ اور شیخ الازہر کی ملاقات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کوعالم اسلام کے اسلامی تہذیب کے خلاف قراردیا۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب کے مفتی اعظم عبد العزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہا:جامعۃ الازہر اسلام کی حقیقی نمائندہ نہیں ہے اور وہاں کے علماء مسلمانوں کے ساتھ خیانت کرتے ہیں،الازہر بنی ہی یہودیوں اور عیسائیوں کی  ایما پر ہے  جس کا مقصد حقیقی اسلام  کے چہرے کو بگاڑ کر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے  نیز الازہر والے ہمیشہ حساس مقامات پر شکست کھاجاتے رہے ہیں۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16