Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187433
Published : 24/5/2017 17:49

اب ایوانکا ٹرمپ کے نام پر بنے گی مسجد سعودی عرب میں!!!

امریکی صدر کی بیٹی آل سعود کو کچھ زیادہ ہی بھا گئی ہے ؛ انھوں نے اس کے یہودی ہونے کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس کے نام پرمسجد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔



ولایت پورٹل:ایک سعودی شہری  نے کہا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ کے نام پر مسجد بنائی جائے گی شاید اس کی وجہ سے وہ جنت میں چلی جائے جبکہ وہابیوں کے نزدیک  مسلمانوں کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اہل کتاب کے سلام کا جواب دیں یا صرف ’’علیکم‘‘ کہیں ، ان کی عیدوں میں انھیں مبارکباد بھی حرام ہے  پس یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مسلمان کافر کے نام پر مسجد بنائے اور کافر اس کی وجہ سے جنت میں چلا جائے  شائد آل سعود کی شریعت میں ایسا ہوتا ہوگا لیکن شریعت محمدی میں نہیں ہوتایا پھر انھوں نے شریعت اسلام کے تمام قوانین پیروں تلے  روند ڈالے ہیں۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17