Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189335
Published : 30/8/2017 18:17

معصومین(ع) کی نظر میں صدقہ

اگرچہ بہت سے افراد کا خیال ہے کہ صدقہ صرف فقراء اور حاجتمند افراد کی مالی امداد کا نام ہے لیکن بعض اعمال و افعال اگرچہ دیکھنے میں تو معمولی محسوس ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں صدقہ ہوتے ہیں۔


ولایت پورٹل:اسلام ایسی باتوں کی طرف انسان کی رہنمائی کرتا ہے کہ جن پر عمل کرکے انسان بہترین زندگی گزار سکتا ہے۔
ان بہترین باتوں میں سے ایک لوگوں کے ساتھ حسن سلوک درگزر اور ان کے ساتھ میل جول میں صبر سے کام لینا ہے،روایات میں اس عمل کو آدھا ایمان قرار دیا گیا ہے۔
پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں لوگوں کے ساتھ حسن سلوک نصف ایمان ہے اور ان سے نرمی اور مہربانی سے پیش آنا ایمان کا دوسرا حصہ ہے۔
امام جعفر(ع) اس کے متعلق فرماتے ہیں بردباری سے پیش آنا بہترین صدقہ ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11