Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189372
Published : 2/9/2017 18:15

ہم وعدہ خلافی کرنے والوں میں سے نہیں؛چاہے وہ داعش کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو:حزب اللہ

حزب اللہ نے داعش کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدہ پر عمل کیا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق  حزب اللہ  کی طرف سے جاری کیے جانے ایک بیانیہ میں آیا ہے کہ شام کی حکومت اور حزب اللہ نے داعشیوں کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ  حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں سے انھیں پر امن طریقہ سے نکلنے دیا جائے گا جس کو بخوبی نبھایا گیا ہے  تاہم ان میں سے ابھی چھ بسوں کو نکالنا باقی ہے  لیکن اگر ان بسوں پر ہوائی حملہ ہوتا ہے تو یقینا اس میں عام لوگ بھی مارے جائیں گے جس کا ذمہ دار امریکہ ہوگا۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11