Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189690
Published : 23/9/2017 16:17

حزب اللہ کا اسلحہ اسرائیل کےساتھ مقابلہ کے لیے ہے:لبنانی صدر

صہیونی جب چاہیں جنگ چھیڑ دیں اور دوسروں کو اپنا دفاع کرنے کا بھی حق نہ ہو !! یہ کیسے ممکن ہے؟


ولایت پورٹل:لبنان کے صدر میشل عون نے فرانسوی اخبار لوفیگارو سے حزب اللہ سے اسلحہ لینے کے سلسلہ میں  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا اسلحہ اسرائیل  سے مقابلہ کے لیے ہے  جو اب بھی شعبا میں ہمارے تیس کلو میٹر  علاقہ پر قابض ہے اور یہ تنظیم لبنان کے اندر اپنے اسلحہ کا استعمال نہیں کرتی، لبنانی صدر نے مزید کہا: جب تک اسرائیل سلامتی کونسل  ، اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی قراردادوں پر مکمل طور پرعمل نہیں کرتا  تب تک  حزب اللہ سے اسلحہ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اسرائیل جب چاہے جنگ چھیڑ دے اور سامنے والے کو اپنا دفاع کرنے کا بھی حق نہ ہو، یہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11